ICC ون ڈے ‘ ٹیم آف دی ایئر میں کونسا پاکستانی شامل؟

دبئی (پی ایف پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2018 کی ٹیسٹ اور ون ڈے ’ٹیم آف دی ایئر‘ اعلان کردیا ، فاسٹ بولر محمد عباس آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ون ڈے میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی 2018 کے دوران زبردست کارکردگی پر انہیں ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں روہت شرما، جونی برسٹو، جوئے روٹ، راس ٹیلر، جوز بٹلر، بین اسٹوک، مستفیض الرحمان، راشد خان، کلدیپ یادیو اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں