نیب کراچی کے افسر سرویش شیخ اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاکر علی بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف

اسلام آباد(پی ایف پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیب کراچی کے افسر سرویش شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر (بی ایس۔18) اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاکر علی (بی ایس۔16) کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری مزید پڑھیں

tareza hluskova

لاہور ہائیکورٹ کا غیر ملکی ماڈل ٹریزا کے خلاف گواہ کی شہادت قلمبند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیر ملکی ماڈل ٹریزا کے خلاف گواہ کی شہادت قلمبند کرنے کا حکم لاہور (پی ایف پی) لاہور ہائیکورٹ نے غیر ملکی ماڈل ٹریزا کے خلاف گواہ کی شہادت قلمبند کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سرکاری مزید پڑھیں

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی ایف پی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطلی کے لیے دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور میں موجود ہیں اور ان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جعلی بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر مقدمات کی مزید پڑھیں

مریدکے

مریدکے،کھیتوں میں گندم کاٹنے پر جھگڑا، با اثر زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کا بازو درانتی سے کاٹ دیا

مریدکے(پی ایف پی)تھانہ صدر کے علاقہ چک 48میں کھیتوں میں گندم کاٹنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران با اثر زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کا بازو درانتی سے کاٹ دیا۔ زخمی نوجوان کو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی ایف پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

راولپنڈی،بحریہ ٹاؤن فیز7میں پولیس چھاپہ، 14لاکھ روپے مالیت کی آئس ہیروئن کی 400گولیاں ،3کلو گرام چرس اور اسلحہ برآمد، 2ملزمان گرفتار

ملزمان کامبینہ سہولت کارٹیکسی ڈرائیور موقع سے فرار راولپنڈی (پی ایف پی)تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹاؤن فیز7میں چھاپہ مار کر 14لاکھ روپے مالیت کی آئس ہیروئن کی 400گولیاں ،3کلو گرام چرس اور اسلحہ برآمدکر کے 2ملزمان کو گرفتار کر مزید پڑھیں