ہربھجن سنگھ بیٹی کے باپ بن گئے

لندن(پی ایف پی) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بیٹی کے باپ بن گئے جن کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا نے لندن کے مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ ہربھجن کی والدہ اوتار کور نے گزشتہ روز اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ماں بیٹی دونوں خیریت سے ہیں اور وہ اپنے خاندان میں نئے مہمان کی آمد پر انتہائی خوش ہیں ۔
گیتا بسرا چند دن قبل لندن میں مقیم اپنے والدین کے پاس چلی گئی تھیں جہاں ہربھجن سنگھ نے بھی انہیں دیکھ بھال کیلئے جوائن کیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں