پروفیسرڈاکٹر محمد حفیظ انتقال کرگئے‘نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء پنجاب یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی

لاہور(پی ایف پی /ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کے سوشل سائنسز کے سابق ڈین شعبہ عمرانیات (سوشیالوجی ) کے سابق ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر محمد حفیظ السر کے عارضے کے باعث انتقال کرگئے

مرحوم کی یادگار تصاویر جو انکے طالب اور چاہنے والوں کی جانب انکے سوشل میڈیا پروفائل وال پر افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے شیئر کی گئیں ہیں

pfp-dr hafeez

pfp-dr hafeez 1

pfp-dr hafeez 4

pfp-dr hafeez in happy mood

pfp-dr hafeez 5

pfp-dr hafeez 6

pfp-dr hafeez 8
‘نماز جنازہ نماز آ ج بروز اتوار نماز عشاء کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے وی سی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی بعد ازاں مرحوم کے جسد خاکی کو یونیورسٹی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیٹی اور دو بیٹے چھوڑے ۔
pfp-dr hafeez 10

pfp-dr hafeez 11

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں