کراچی میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے' اسدعمر

اسلام آباد(پی ایف پی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے عام شہری ہو یا کوئی ممتاز شخصیت کوئی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کر رہا سندھ حکومت کو رینجرز کے اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت نہیں سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینیوں کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے تاکہ امن قائم ہو سکے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں