تفتان بارڈرسے غیرقانونی طورپرایران میںداخل 196پاکستانی گرفتار

چاغی(پی ایف پی)تفتان بارڈر سے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے 196 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تفتان بارڈر سے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے196 پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز کے عملے نے گرفتار کر کے گرفتار پاکستانی باشندوں کو تفتان لیویز کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی تفتان لیویز کا عملہ کر رہا ہے مذکورہ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورب جانا چاہتے تھے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں