پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکاروں کے لئے بڑھی مصیب ۔۔۔۔جان کر آ پ امریکہ سے جائز مطالبہ کریں گے

نیویارک (پی ایف پی)پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارداڑھی رکھنے سے مشکلات کاشکار،امریکی قانون کے مطابق پولیس کے محکمے میں ایک ملی میٹرسے زائدداڑھی نہیں بڑھاسکتے،یہ قانون امریکی فیڈرل فیڈرل کورٹ سے منظورہواہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارنے فیڈرل کورٹ سے منظورداڑھی سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے داڑھی بڑھائی جس کی بناءپراس کی تنخواہ اوردیگرمراعات روک دی گئیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں