بجٹ اجلاس میں اراکین کی تجاویز نوٹ کون کرے گا ۔۔۔۔۔نام سامنے آگیا

لاہور (پی ایف پی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تجاویز نوٹ کرنے کی ذمہ داری پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا بابر حسین کو سونپ دی گئی ہے ،وہ گزشتہ روز اراکین اسمبلی کی تقاریر نوٹ کرتے رہے ،،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ان اراکین کی تجاویز پر عمل کیا جائے گا ،پری بجٹ سیشن میں بھی اراکین اسمبلی نے بہت محنت سے اپنی تجاویز پیش کی ہیں جنہیں بجٹ میں شامل کیا گیا ہے اور اب ان تجاویز پربھی عمل کیا جائے گا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں