پاکستان میں کورونا متاثرین ڈیڑھ لاکھ سے زائد، اموات 2 ہزار 896 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے اور آج (16 جون) کو ملک میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 843 ہوگئی جبکہ اموات 2896 تک پہنچ گئیں۔ سرکاری سطح مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں کل سے 15 روزہ لاک ڈاؤن ہوگا، یاسمین راشد

لاہور(پی ایف پی)وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث کل رات 12 بجے سے لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین مزید پڑھیں

ملک میں مزید 2 ہزار 249 افراد کورونا سے متاثر، پنجاب میں اموات ایک ہزار سے زائد

دسمبر 2019 کے دوران چین میں سامنے آنے والے نوول کورونا وائرس نے دنیا کے 188 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جہاں کچھ ممالک اس عالمی وبا سے چھٹکارا پا چکے ہیں وہیں پاکستان کو اس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وفاقی حکومت نے عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

وفاقی حکومت نے عید سے قبل کاروبار کھولنے کی اجازت دی اور اب عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

آج چاند نظر آ جائے گا، عید الفطر کل ہو گی۔ فواد چوہدری

اسلام آباد(پی ایف پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آج غروب آفتاب کے بعد دوربین سے عید الفطر کا چاند واضح نظر آجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی تفصیلات

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کا شکار طیارے میں 90 مسافر اور عملے مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

کراچی (پی ایف پی) پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 97 ہوگئی جب کہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں