کیمپ جیل لاہورمیں قید حنیف عباسی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

لاہور(پی ایف پی)کیمپ جیل لاہور میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو طبیعت خراب ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی اینجیوپلاسٹی کی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حنیف عباسی دل مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع

حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد رینجرز کے خصوصی اختیارات میں پانچ اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

لورالائی

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

کوئٹہ: لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر دہشتگردوں حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہوگئے،ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دو فورسز کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

نوازشریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے: معالجین

لاہور(پی ایف پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 20 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(پی ایف پی)وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 20 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق وزارتِ داخلہ کی درخواست کو مسترد کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور،کرپشن کیس میںسابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

پشاور،کرپشن کیس میںسابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد پشاور(پی ایف پی)احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور مزید پڑھیں