پی سی بی

پی سی بی کا آئندہ سیزن سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی ایف پی)وزیراعظم عمران خان ہمیشہ سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی مخالفت کرتے رہے ہیں، احسان مانی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد کہا تھا کہ ڈپارٹمنٹ کی ٹیمیں ختم نہیں ہوں گی تاہم احسان مانی کے چیئرمین بننے مزید پڑھیں

عشرت حسین

پاکستان کا بڑا مسئلہ 15 سو ارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں جانا ہے، مشیر وزیراعظم

واشنگٹن(پی ایف پی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر  برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری عشرت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ 15 سو ارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں جانا ہے، ملک کے دفاعی اخراجات پر مزید پڑھیں

jamal khashoggi

جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

نیویارک(پی ایف پی)رواں ماہ اکتوبر کے آغاز میں ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہونے اور بعد ازاں قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر جہاں دنیا بھر نے سعودی مزید پڑھیں

‘شوبز میں ریپ یا زبردستی نہیں بلکہ سب کچھ رضامندی سے ہوتا ہے’

بھارت میں ان دنوں جہاں ‘می ٹو’ مہم اپنے عروج پر ہے، جس کے تحت کئی خواتین اور اداکارائیں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے واقعات سامنے لا رہی ہیں۔ وہیں ٹی وی کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے ایک حیران کن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے لیا جانے والا موجودہ قرضہ آخری ہوگا، اسد عمر

کراچی(پی ایف پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بروکرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے لیاجا نے والا یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام مزید پڑھیں

بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(پی ایف پی )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ مستقبل میں پاکستان آبی قلت کا شکار ہو سکتا ہے اس لیے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ملک مزید پڑھیں

انفینکس نے جدید ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا

لاہور (پ۔ر) انفینکس نے پاکستان بھر میں اپنا منفرد ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا۔ نوٹ 5 کو نہ صرف جدید ترین اینڈرائیڈ ون سے آراستہ کیا گیا ہے بلکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے مزین 16 میگا پکسل مزید پڑھیں