Remove term: کامن ویلتھ گیمز 2018 کامن ویلتھ گیمز 2018

کامن ویلتھ گیمز 2018: پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

گولڈکوسٹ: آسڑیلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے دوران ریسلنگ کے 86 کلو گرام کیٹیگری مقابلے میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے ریسلر انعام بٹ نے 86 کلوگرام ریسلنگ کیٹیگری مقابلوں میں تمام حریفوں کو مزید پڑھیں

شام

شام…امریکا اور اتحادیوں کا کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات پر حملہ

شام کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ لندن(پی ایف پی)شام کا بحران شدت اختیار کر گیا۔امریکا نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات پر فضائی حملہ کر دیا۔ امریکی حکام کی جانب مزید پڑھیں

نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو نیب لاہور نے طلب کر لیا

#NawazSharif سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ضلع کونسل کے فنڈز کواپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر طلب کیا گیا ہے اسلام آباد(پی ایف پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کو قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے اختیارات کا ناجائز استعمال پر مزید پڑھیں

میاں نوازشریف اور جہانگیر ترین تا حیات نا اہل قرار

میاں نوازشریف اور جہانگیر ترین تا حیات نا اہل قرار

#Article62 #SupremeCourt #NawazSharif اسلام آباد(پی ایف پی) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تا حیات نا اہل قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ اس فیصلے کی رو مزید پڑھیں

نور فاطمہ

8 سالہ بچی نور فاطمہ کو ’ریپ‘ کے بعد زندہ جلادیا گیا

نور فاطمہ #justicefornoorfatima ساہیوال(پی ایف پی)چیچہ وطنی میں مبینہ طور پر ریپ کے بعد زندہ جلائی جانے والی 8 سالہ بچی نور فاطمہ کو سپردخاک کردیا گیا۔ خیال رہے کہ بچی کے ساتھ مبینہ ریپ اور زندہ جلائے جانے کا مزید پڑھیں

سٹرابری

خبردار۔۔ سٹرابری کو دنیا کا سب سے گندا ترین پھل قرار دے دیا گیا

سٹرابری خبردار۔۔ سٹرابری کو دنیا کا سب سے گندا ترین پھل قرار دے دیا گیا نیویارک(پی ایف پی)امریکہ کے ایک ادارے کی رپورٹ میں سٹرابری کو دنیا میں پھلوں اور سبزیوں میں سب سے گندا ترین قرار دے دیا گیا مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان پرچند لوگوں کو اجارہ داری قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نواز شریف

فیصل آباد(پی ایف پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت میں چلنے والے مقدمات کے حوالے سے کہا کہ پیچھے ہٹنے والا بندہ نہیں ہوں، ظلم و زیادتی اور نا انصافی کا مقابلہ مزید پڑھیں

امریکا: یوٹیوب کے دفتر میں فائرنگ، حملہ آور خاتون ہلاک

کیلیفورنیا(پی یف پی)کیلیفورنیا میں قائم یوٹیوب کے دفتر میں خاتون نے مبینہ طور پر 3 افراد پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو گولی مارلی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی نیوز ایجنسی کے مطابق خاتون سبزی کھانے سے متعلق مواد مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت کی مذمت

اسلام آباد(پی ایف پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر ہونے والی بربریت کی شدید مذمت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس مزید پڑھیں