نئی حلقہ بندیوں کے بعد قومی اسمبلی کی نشستیں 272 ہی رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد قومی اسمبلی کی نشستیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں

مردم شماری کے بعد 2018 کے انتخابات نئی حلقہ بندیوں کیساتھ کرانا آئینی ذمہ داری ہے،بابر یعقوب ملک

حکومت نے 10نومبر تک حلقہ بندیوں اورانتخابی فہرستوں کی نظرثانی کیلئے آئینی اور قانونی امور طے نہ کئے گئے تو مقررہ ٹائم فریم تک یہ دونوں اہم امور پورے کرنا الیکشن کمیشن کے لئے ممکن نہ ہوگا الیکشن کمیشن انتخابات مزید پڑھیں

لاہور ،پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انٹرڈویژنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کے مقابلے

لاہور ڈویژن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان کو 30-42 گول سے ہراکر ٹرافی جیت لی لاہور (پی ایف پی)پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ریلوے انٹرڈویژنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کے مقابلے ریلوے انسٹیٹیوٹ گڑھی شاہو مزید پڑھیں

سراج الحق

اداروں میں نظام الصلواةکا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے،سراج الحق

لاہور(پی ایف پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم کے ذریعے ملک کو پورے عالم اسلام کے لیے سپر پاور بنائیں گے ۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں نظام الصلواةکا نفاذ وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(پی ایف پی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی.گذستہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے خلاف دائر ہونے والے تین نیب ریفرنسز کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں پر لرزہ خیز مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روہنگیا مسلمانوں پر لرزہ خیز مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کراتے ہوئے میانمار (برما) میں مسلمانوں پر جاری خوفناک ظلم مزید پڑھیں

شرجیل خان

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان کےخلاف فیصلہ 30 اگست کوسنایا جائےگا

لاہور(پی ایف پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن ٹو کے دوران سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر شرجیل خان سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ بدھ (30 اگست) کو سنایا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں

نئی امریکی پالیسی کے خلاف پاکستان میں قبائلی افراد کا احتجاج

لنڈی کوتل (پی ایف پی)وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کے قبائلی افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور افغانستان و پاکستان کے لیے جاری کی گئی نئی پالیسی کے خلاف طورخم سرحد تک احتجاجی مزید پڑھیں