نواز شریف

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے کورٹ نمبر ایک میں فیصلہ سنایا جب کہ مقرر کردہ وقت کے مزید پڑھیں

nawaz imran

وزیراعظم نے 25 لاکھ اورعمران خان نے ایک لاکھ 59 ہزار روپے ٹیکس دیا

اسلام آباد(پی ایف پی) ایف بی آر کے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 25 لاکھ 24 ہزار 213 روپے ٹیکس ادا کیا۔ ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی سال 2016 کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پنچایت زیادتی کیس؛ شہباز شریف نے متعلقہ تھانے کا پورا عملہ معطل کردیا

ملتان(پی ایف پی) پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے مزید پڑھیں

makka train

مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کی آزمائش

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق منگل کو سعودی ریلوے آرگنائزیشن (ایس آر او) نے حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین کا پہلا مکمل مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

پاناما کیس:’فیصلہ آنے پر وزارت، اسمبلی سے استعفیٰ دے دوں گا‘چوہدری نثار

اسلام آباد(پی ایف پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما لیکس عملدرآمد کیس کا کوئی بھی فیصلہ آنے پر وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فراڈ کاالزام، امریکی رکن پارلیمنٹ کے پاکستانی ملازم نوکری سے فارغ

واشنگٹن(پی ایف پی) امریکی ایوان میں ڈیموکریٹس کی نمائندہ ڈیبی واسرمین اسکلٹز نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے پاکستانی نژاد اسٹاف ممبر کو ریاست ورجینیا کے ایک ایئرپورٹ پر گرفتاری کے بعد نوکری سے برطرف کردیا۔ واسرمین اسکلٹز کے ترجمان مزید پڑھیں

lahore blast

لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکا، 26 افراد جاں بحق

لاہور(پی ایف پی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے فیروز پور روڈ پر واقع ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد جاں بحق جبکہ 58 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

کمر کی تکلیف ،چوہدری نثار نے اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی

یہ پریس کانفرنس کل (24 جولائی) کو پنجاب ہاؤس میں ہی منعقد کی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی اور تنویر حسین نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور انہیں پریس مزید پڑھیں