دھمکی آمیز تقریر: ن لیگ کے سینیٹر نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت معطل، استعفی دے دیا

اسلام آباد(پی ایف پی) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز تقریر کا نوٹس وزیراعظم نواز شریف نے نوٹس لے لیا جبکہ نہال ہاشمی کی بنیادی پارٹی رکنیت مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کی پانامہ کیس کے ججز اور JIT ممبران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

حساب لینےوالو! ہم تمہارا یوم حساب بنا دیں گے۔ تم پر اور تمہارے بچوں پر زمین تنگ کردیں گے۔ نہال ہاشمی کی ججزکو دھمکیاں ، وزیراعظم ہاؤس نے نہال ہاشمی سے وضاحت طلب کرلی اسلام آباد(پی ایف پی) مسلم لیگ مزید پڑھیں

ساحر لودھی رمضان ٹرانسمیشن میں ایک خاتون پر بلا وجہ بر س پڑے، سوشل میڈیا متحرک ہو گیا

کراچی(پی ایف پی) سوشل میڈیا ساحر لودھی کے خلاف اس وقت متحرک ہے اور اس کی بڑی وجہ ساحر لودھی کا رمضان المبارک میں ایک شو ہے جس میں ایک خاتون نے خواتین کے حقوق کی پامالی اور پاکستان کی مزید پڑھیں

تین ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کا تیسرا میزائل تجربہ

سیئول(پی ایف پی) شمالی کوریا نے تین ہفتوں کے دوران تیسرا کامیاب بیلسٹک میزائل داغ دیا جو جاپان کے بحری معاشی زون میں جا گرا۔ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے مہنگے فٹبالر عمرہ کیلئے مکہ میں موجود

مکہ معظمہ (پی ایف پی)مانچسٹر یونائیٹڈ کو فتح دلانے کے بعد فٹبالر پال پوگبا اس وقت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے مکہ معظمہ میں موجود ہیں۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فٹبالر پال پوگبا اسٹاک ہوم میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے،ایک ٖشخص ہلاک

لاہور،کراچی،پشاور(پی ایف پی) ملک بھر کے مختلف شہروں میں پہلی اور دوسری رمضان کے دوران لوڈشیڈنگ پر شہری سراپا احتجاج ہیں اور حکومت کی لوڈشیڈنگ پالیسی کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں انہیں مظاہروں کے دوران خیبر پختونخواہ میں ایک مزید پڑھیں

مستونگ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کےقافلے کےقریب دھماکا،25 جاں بحق

کوئٹہ(پی ایف پی) صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سمیت 42 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

چمن: افغان فورسز کا ایف سی اہلکاروں پر حملہ، 3 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے شہر چمن کے علاقوں کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں افغان فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 شہری جاں بحق جبکہ فرنٹیئر کورپس (ایف سی) اہلکاروں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن سول ہسپتال مزید پڑھیں