چینی صوبے سنکیانگ میں برقعے اور داڑھی پر پابندی کا فیصلہ

چینی حکومت نے شورش زدہ صوبے سنکیانگ میں مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے برقعے پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیجنگ حکومت نے اس پابندی کا فیصلہ اپنی انسدادِ انتہا پسندی کی پالیسی کے تناظر میں مزید پڑھیں

امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی، وزارت داخلہ

اسلام آباد(پی ایف پی) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا بیان سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی مزید پڑھیں

سام سنگ کا نیا سمارٹ فون گلیکسی ایس ایٹ متعارف کروا دیا گیا

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے اپنے نئے سمارٹ فون میں ‘ہوم بٹن’ ختم کرتے ہوئے نئی ورچوئل ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے جس میں یہ بٹن آئیکون کی شکل میں سکرین پر ظاہر ہوتا ہے۔ نئے متعارف کیے مزید پڑھیں

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ ایمرجنسی سروسز کے پہلے مسلمان افسر

نیو یارک (پی ایف پی)نیو یارک سٹی پولیس ڈپارٹمینٹ کے ایمرجنسی سروسز یونٹ میں پہلی بار ایک مسلمان کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی شہری سارجنٹ علی جاوید اس یونٹ میں شامل کیے جانے والے پہلے مسلمان بن مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن کا قتل

ننکانہ صاحب(پی ایف پی)جمعرات کی صبح پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے وکیل ملک سلیم لطیف کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔جماعتِ احمدیہ کے مطابق ملک سلیم لطیف نوبیل انعام یافتہ مزید پڑھیں

کمپیوٹر کی تربیت کیلئے مائیکروسافٹ سے معاہدہ

اسلام آباد(پی ایف پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے گرلز اسکولوں میں کمپیوٹر کی تربیت فراہم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا مائیکرو سافٹ سے معاہدہ طے پاگیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق مزید پڑھیں

سیریز سے انکار: بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور(پی ایف پی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کرنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گورننگ بورڈ مزید پڑھیں

برطانیہ میں بغیر دستاویز مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا معاہدہ

اسلام آباد(پی ایف پی) پاکستان نے بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ اسلام آباد میں برطانوی وزیرداخلہ امبر رُڈ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار مزید پڑھیں