میجرجنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پی ایف پی) میجرجنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ جب کہ میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے، مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

سری نگر(پی ایف پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی ویب سائٹ ہیک

پشاور(پی ایف پی)خیبرپختونخوا حکومت کی آفیشل ویب سائٹ ‘پشتون سائبر آرمی’ نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلی گئی۔ ہیکرز نے خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ‘تبدیلی’ کے نعرے کو تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں

بائیکاٹ ختم، عمران خان کا کل پارلیمنٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد(پی ایف پی)پاکستان تحریک انصاف (پی آٹی آئی) نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک استحقاق اور تحریک التواء پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

ایک اور طیارے کی انجن میں آگ لگ گئی پی آئی اے کی تردید

ملتان سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 581 کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ائیرپورٹ پر فائربریگیڈ عملے نے قابوپالیا، مسافر محفوظ رہے ملتان(پی ایف پی)ملتان سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی مزید پڑھیں

پاک فوج میں تقرروتبادلے ،لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارڈی جی آئی ایس آئی،

لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر چیف آف جنرل سٹاف ،لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ آئی جی آرمزتعینات راولپنڈی(پی ایف پی )پاک فوج میں اہم عہدوں پر کچھ مزید تقرریاں و تبادلے کئے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

تامل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کی وفا ت -470افراد صدمہ سے ہلاک

چنائی(پی ایف پی) بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا جسے وہاں کے عوام ایک بھگوان مانتے تھے ان کی وفات کے بعد ریاست میں صدمہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 470ہو گئی ہے۔ حکمران جماعت اے مزید پڑھیں

کراچی میں بارہ ربیع الاول پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں کا منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف کراچی (پی ایف پی ) کراچی میں بارہ ربیع الاول پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں مزید پڑھیں