فیصل آباد (پی ایف پی)15 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوکوئٹہ میں ہوگی۔ پہلا انعام 3کروڑروپے کاایک انعام،دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے3 انعامات اورتیسرا انعام 185000 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔اس سلسلہ میں قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا۔جیتنے والے خوش نصیبوں میں انعامات کی تقسیم بھی اسی تقریب میں ہو گی۔
