یمن ، سعودی اتحادی فورسز کا فضائی حملہ ، 20 حوثی باغی ہلاک ، متعدد زخمی

صنعاء ( پی ایف پی) یمن میں سعودی اتحادی فوج کے فضاطی حملے میں بیس باغی ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکورٹی فورسز اور علاقے کے رہائشیوں نے بتایا کہ سعودی اتحادی فورسز نے پورٹ سٹی موجا میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 حوثی باغی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں