ہالی ووڈ کی سنسنی خیز ڈراؤنی فلم ’’بی فور آئی ویک‘‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (پی ایف پی)ہالی ووڈ کی سنسنی خیز ڈراؤنی فلم ’’بی فور آئی ویک‘‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا۔کیا ننھے بچے کے خواب سچ ہوکر کردیں گے والدین کی زندگی خراب۔اسی تجسس پر بنی ہیہالی ووڈ کی سپر نیچرل ہارر فلم ’’بی فور آئی ویک‘‘۔ اس خوفناک فلم کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزجاری کردیا گیا ہے۔یہ فلم ستمبر میں پردہ سیمیں پر شائقین کا دل دہلائے گی۔فلم کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کیJessie اور Mark کی ہے۔ جو اپنے ننھے بیٹے کی وفات کے ایک یتیم بچے Codyگود لیتے ہیں۔بچے کو گھر لانے کے بعد جیسی اور مارک کو پتا چلتا ہے کہ کوڈی کے خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں۔کیا ننھے سے اس بچے کے خواب اس کے محسنوں کی زندگی خراب کردیں گے۔کیا ہے اصل ماجرا؟۔یہی ہے راز پر 9 ستمبر کو فلمی دنیا میں پردہ اٹھے گا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں