ہالی ووڈ اداکار نکولس کیج نے اپنی اہلیہ کِم کو طلاق دیدی

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار نکولس کیج نے اپنی اہلیہ کِم کو طلاق دیدی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں نے خفیہ طور پر چھ ماہ قبل علیحدگی اختیار کر لی تھی ۔نکولس کیج اور ان کی اہلیہ ایلس کم کے ساتھ 12 سالہ تعلق اب اختتام پذیر ہو چکا ہے۔
نکولس کیج کو شک تھا کہ ان کی اہلیہ انھیں دھوکا دے رہی ہے۔ واضح رہے کہ نکولس کیج نے 2004ءمیں ایلس کم سے شادی کی تھی۔ دونوں کے ہاں ایک بیٹا بھی ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔ دونوں کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے علیحدگی تھی تاہم اب نکولس کیج نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں