گیتابھارت جا کر بھی نا خوش ۔۔۔۔وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی(پی ایف پی)گیتا اپنے والدین کو خود ڈھونڈنا چاہتی ہے، اس کا کہنا ہے کہ اسے وہ جگہ یاد ہے جہاں وہ 15 سال قبل اپنے والدین سے جدا ہوئی تھی۔پاکستان سے بھارت جانے والی گیتا اب وہا ں ایک انسٹیوٹ میں موجود ہے ،جسے اس کے والدین کا اب تک پتہ نہیں چلا ہے۔انسٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے مطابق گیتا اپنے والدین کو ٹرین کے سفر کے ذریعے تلاش کرنا چاہتی ہے۔گیتا پاکستان رینجرز کو لاہور اسٹیشن پر سمجھوتا ایکسپریس میں تنہا ملی تھی ،جس کے بعد اسے بلقیس ایدھی کے حوالے کردیا گیا تھا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں