رحمان ملک

کوئی مسئلہ نہیں کل حکومت نے بھی ہماری کشتی میں آنا ہے ، رحمان ملک

کوئی مسئلہ نہیں کل حکومت نے بھی ہماری کشتی میں آنا ہے ، رحمان ملک
پھر ہم بھی حکومت کو کسی چیز کی اجازت نہیں دیں گے ، گفتگو

اسلام آباد(پی ایف پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے کہا ہے کہ اگر آج حکومت نے ہمیں روکا تو کل حکومت ہمارے کشتی میں بھی آئے گی ۔ پھر ان کو بھی ایسے ہی اجازت نہیں ملے گی ۔ ان خیالات کا اظہار رحمان ملک نے ڈی چوک پر کارکنوں سے اظہار یکجہتی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگوں کو اپنے لیڈر بلاول بھٹو زرداری سے محبت ہے اور وہ اظہار یکجہتی کے لئے یہاں آئے لیکن ان کو روکنا سراسر ذیادتی ہے اگر آج حکومت ہمارے کارکنوں کو روکے گی تو کل حکومت نے بھی ہماری کشتی میں آنا ہے تو ہمیں بھی ذرا دیر نہیں لگے گی کہ ان کوکسی بھی چیز کی اجازت دے دیں

بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی پر ڈی چوک میدان جنگ بن گیا

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں