کوئٹہ مشکل سے دوچار ، 37 پر 5 وکٹیں

لاہور(پی ایف پی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شروع میں ہی مشکل سے دوچار ہو گئی اور اس کی 5 وکٹیں گر چکی ہیں کوئٹہ کی پہلی وکٹ صرف ایک سکور پر گر گئی جب ان کے اوپنر ڈائریکٹ ہٹ پر رن آوٹ ہو گئے جبکہ پانچ کے سکور پر دوسری وکٹ گر گئی، تیرہ کے مجموعی سکور پر احمد شہزاد نے ایک بڑی ہٹ کے چکر میں اپنی وکٹ گنوا دی. 29 کے سکور پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 4 آوٹ ہو گئے
2017 کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹائٹل جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد ٹاس جیت کر پشاورزلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں