کوئٹہ ،مستونگ میں ٹارگٹ کلنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (پی ایف پی )بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے چمبیلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص مہراب شاہ کو قتل کر دیا گیا جبکہ مستونگ کے علاقے میں ایک شخص محمد ابراہیم نے خودکشی کرلی لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں