کوئٹہ:کھلونا گن کی فروخت اوراستعمال پر پابندی

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں کھلونا گن کی فروخت اوراستعمال پرایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق یہ بات محسوس کی گئی کہ عید کے موقع پر کھلونا گن کی فروخت اور اس کے استعمال سے اسکول جانے والے بچوں کے ذہن پر منفی اثرات ہوتے ہیں۔

اس لئے حکومت بلوچستان نے دفعہ 144کے تحت کوئٹہ میں کھلونا گن کی فروخت اوراستعمال پرایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں