کوئٹہ،خروٹ آبادمیں دوگروہوں میں تصادم،بچے سمیت 2افرادزخمی

کوئٹہ(پی ایف پی) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دو گروہوں میں تصادم بچے سمیت2 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق خروٹ آباد میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فور ی طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں