چیف آف آرمی سٹاف چیک ری پبلک پہنچ گئے

راولپنڈی (پی ایف پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چیک ری پبلک پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیک ری پبلک کے چیف آف جنرل سٹاف اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی-

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں