چکوال ، موٹرسائیکل سوارملزمان نے چلتی گاڑی پرپٹرول چھڑک کرآگ لگادی ،5افرادزخمی

چکوال (پی ایف پی)چکوال میں نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے چلتی گاڑی پرپٹرول چھڑک کرآگ لگادی ،5افرادزخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روزچکوال میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چلتی گاڑی پرپٹرول چھڑک کرآگ لگادی جس کے باعث گاڑی میں سوار5افرادزخمی ہوگئے ،حادثے کے بعدزخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چکوال منتقل کردیاگیاجبکہ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں