چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے لندن روانہ
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیگر شہریوں کے علاوہ کھیلوں کا سامان ایکسپورٹ کرنے والوں کی بڑی تعداد چاچا کرکٹ کو الوداع کہنے آئی
سیالکوٹ(پی ایف پی )صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیگر شہریوں کے علاوہ کھیلوں کا سامان ایکسپورٹ کرنے والوں کی بڑی تعداد چاچا کرکٹ کو الوداع کہنے آئی
چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے لندن روانہ
