پولینڈ نے سوئزرلینڈ شکست دیکر یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی

سینٹ ایٹین(پی ایف پی ) پولینڈ نے سوئزرلینڈ کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر سینٹ ایٹینے میں یوروکپ کے ناک آوٹ اسٹیج کے سلسلے میں کھیلے جانے والی پہلے میچ میں پولینڈ نے سوئزرلینڈ کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا میچ مقررہ وقت تک اور پھر اس کے بعد دیے جانے والے اضافی وقت میں بھی 1۔1 گول سے برابر رہا جس کے باعث میچ کا فیصلہ اب پینالٹی ککس پر کیا گیا۔ پنالٹی ککس پر پولینڈ نے سوئزرلینڈ کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں