پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

hafizپنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ ظفر احمد کو امریکہ میں کانفرنس میں بہترین تحقیقی مقالہ پیش کرنے پر بیسٹ پیپر ایوارڈ سے نوازاگیا ہے۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف ٹیکساس میں گلوبل سٹڈیز ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے اشتراک سے منعقدہ کانفرنس میں انہوں نے چین پاکستان اکنامک کاریڈور کے موضوع پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی نے اس کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں