پنجاب کی بیورکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

لاہور(پی ایف پی)پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پرمتعدد سیکرٹریوں کوتبدیل کر دیا ۔سیکرٹری خزانہ پنجاب شوکت علی کوسنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو ،سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال کو سیکرٹری سپورٹس پنجاب ، سیکرٹری بلدیات کیپٹن (ر)نسیم نوازکو سیکرٹری ہائیرایجوکیشن پنجاب ، چیئرمین سی ایم آئی ٹی عرفان علی کوسیکرٹری سپورٹس ہمایوں مظہر کو ڈی جی میوزیم ،سیکرٹری فوڈ پرویزاختر کو ایم ڈی ہاؤسنگ فاؤنڈیشن تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں