پنجاب اسمبلی اجلاس،عائشہ غوث پاشاسب سے آ خر پہ آئیں۔۔سب سے پہلے چلی گئیں

لاہور (پی ایف پی ) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پیش کیے گئے آئندہ مائی سال بجٹ پر بحث کے تیسرے روز صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا ایوان میں تاخیر سے پہنچی اور سب سے پہلے ایوان سے چلی گئیں جبکہ ان کی عدم موجودگی میں خزانہ کے پارلیمانی سیکرٹری وزارت خزانہ سے امور انجام دیتے رہے صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی آمد کے فوری بعد ایوان سے چلی گئیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں