پشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد جاں بحق ، دو زخمی

پشاور (پی ایف پی) پشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے جمعرات کے روز حیات آباد میں فیز 6 میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا جس کے باعث تین افراد موقع پر جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقع کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ جبکہ زخمیوں اور لاشوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں