پروفیسر ڈاکٹر نعیم خان برٹش کونسل فیوچر لیڈرز ٹریننگ پروگرام کے لئے منتخب

لاہور (پی ایف پی)ہائرایجوکیشن کمیشن پاکستان اور برٹش کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف گلاسگو، سکاٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے برٹش کونسل فیوچر لیڈرز ٹریننگ پروگرام کے لئے پنجاب یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز اور سابق رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ پروگرام پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں کے رجسٹرار اور ڈینزکی قائدانہ صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے ترتیب دیا گیا جس میں پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر نعیم خان بھی شرکت کریں گے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں