پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 41پاکستانی گرفتار

چاغی (پی ایف پی)پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 41پاکستانی باشندے گرفتار لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 41پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتا ر کر کے قانونی چارہ جوئی کے بعد سر حدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کر دیا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں