پاکستان کی پر امن اور صوفیا کے پیغام پھیلانے کے بیڑے کے رہبر کے قتل پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر

اسلام آباد(پی ایف پی )معروف قوال جو عالمی سطح پر پاکستان کی پر امن اور صوفیا کے پیغام پھیلانے کے بیڑے کے رہبر کے قتل پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے شدید مذمت کی ہے۔صدر ممنون حسین ‘وزیر اعظم نواز شریف ‘چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ‘امیر جماعت اسلامی سراج الحق ‘چیئرمین پی پی پی بلاول زرداری بھٹو ‘سابق صدر آصف زرداری، وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ،،رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار ‘خواجہ اظہار الحسن ،آصفہ بھٹو ‘صوبائی وزیر منظور وسان،اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سمیت ملک کے مختلف سیاس و مذہبی رہنماﺅں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں