پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار جاوید جمال کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ ( پی ایف پی ) پاکستانی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار جاوید جمال اور نجی ٹی وی کے انجینئر اعجاز احمد کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں جن کی رسم سوئم بروز بدھ 22جون کو گرین ٹاﺅن سریاب روڈ کی جامع مسجد میں ہو گی تمام دوست و احباب سے شرکت کی استدعا ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں