ٹی او آرز کا معاملہ سڑکوں کی بجائے مذاکرات کی میز پرحل ہونا چاہئے، ایاز صادق

لاہور (پی ایف پی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کا معاملہ سڑکوں کی بجائے مذاکرات کی میز پرحل ہونا چاہئے ۔پیر کے روز لاہور کے علاقے رحمان پورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن چاہیں تو ٹی او آرز معاملے پر کردار ادا کرنے کو تیار ہوں ۔ حکومت اور اپوزیشن نے پہلے بھی مجھ پر اعتماد کیا تھا ۔
دونوں طرف سنجیدہ لوگ موجود ہیں ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ ٹی او آرز کا معاملہ سڑکوں کی بجائے میز پر حل ہونا چاہئے ۔ سرتاج عزیز وفاقی و زیر کے برابر کام کر رہے ہیں سرتاج عزیز اپنا رول بہتر انداز میں نبھا رہے ہیں سرتاج عزیز وزیر اعظم سے رہنمائی لیتے رہتے ہیں بعض اوقات حکومتی ارکان کی توقعات زیادہ ہوتی ہیں ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں