ٹریفک سارجنٹ کے ساتھ الجھنے پر نوجوان گرفتار

اسلام آباد(پی ایف پی )ٹریفک سارجنٹ کے ساتھ الجھنے پر نوجوان کو پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بندکروادیا۔معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز بلیوایریامیں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی محمدممتازنے دوران ٹریفک ڈیوٹی موٹرسائیکل سوار ظہیرشہزادکو روکااورچالان کی پرچی تھمادی۔جس پر نوجوان نے شدیداحتجاج کیا۔تاہم ٹریفک سارجنٹ نے کوہسار تھانے اطلاع دیکرپولیس بلوالی اورنوجوان کو تھانے بندکرواکراس کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں