ٹرانسپورٹروں نے عیدی کے نام پر اضافی کرائے بٹورنے شروع کر دئیے

اسلام آباد (پی ایف پی) ملک بھر کے لاری اڈوں پر اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے والوں کا رش، ٹرانسپورٹروں نے عیدی کے نام پر اضافی کرائے بٹورنے شروع کر دیئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے لاری اڈوں پر اپنے پیاروں سے ملنے کے لئے گھر جانے کو تیار ہیں مگر دوسری طرف ٹرانسپورٹروں نے عیدی کے نام پر اضافی کرایہ بٹورنے شروع کر دیا ہے مسافروں کا کہنا ہے کہ ہم نے گھر جانا ہوتا ہے مگر کرایہ زیادہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو عید گھر پر منانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے مسافروں کو کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے کوئی پوچھنے والا نہیں کہ لاری اڈوں والوں سے پوچھ لے کہ وہ مسافروں سے زیادہ کرایہ کیوں وصول کر رہے ہیں ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں