وفاق کاانسداددہشتگردی ترمیمی ایکٹ اورتحفظ پاکستان ایکٹ میں2سال کی توسیع کافیصلہ

اسلام آباد(پی ایف پی) وفاق کاانسداددہشتگردی ترمیمی ایکٹ اورتحفظ پاکستان ایکٹ میں2سال کی توسیع کافیصلہ ،دونوں خصوصی قوانین میں توسیع کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی گئی ۔
خصوصی قوانین کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سےلی جائے گی ایکٹ کےتحت قانون نافذکرنےوالےاداروں کومشتبہ شخص کوگولی مارنےاختیارحاصل ہے ملزم کو90روززیرحراست رکھنےاورکسی بھی صوبےمیں عدالتی ٹرائل کااختیارحاصل ہے پارلیمنٹ نے2خصوصی قوانین کی منظوری دی تھی دونوں خصوصی قوانین دوسال کےلئےنافذ کئے گئے تھے انسداددہشت گردی ترمیمی ایکٹ کی مدت رواں ماہ15جون کوختم ہو چکی ہے ۔تحفظ پاکستان ایکٹ کی مدت آئندہ ماہ15جولائی کوختم ہوجائےگی۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں