وفاقی پولیس کی کارروائیاں، چار منشیا ت فروشوں سمیت 9ملزمان گرفتار

اسلا م آ با د ( پی ایف پی )وفاقی پولیس نے چار منشیا ت فروشوں سمیت 9ملزمان کو گرفتار کر کے 2کلو 415گر ام چرس ، 20لیٹر شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن ، خنجر اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ، مزید تفتیش جا ر ی ہے۔، منشیا ت فروشوں سمیت جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیوں کو مزید تیز کیا جا ئے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنجب الر حمن بگو ی۔تفصیلا ت کے مطا بق ایسایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی کی خصوصی ہد ا یا ت پراسلام آ باد پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران14ملزمان کو گرفتار کر لیا، سی آئی اے پولیس کے سب انسپکٹر آ صف حسین نے ملزم آ صف اللہ سے 1کلو 15گر ام چرس اورملزم ارشد سے 210گرام چرس بر آمد کرلی، جبکہ اے ایس آئی ذوالفقار علی نے ملزم تنو یر سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ تر نو ل پولیس کے سب انسپکٹر یا ر محمد نے ملزم مقبول سے ایک کلو ایک سو گرام چرس برآمد کر لی جبکہ سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے دو ملزمان حضر ت دین اور نو ر دین سے ایک عدد پسٹل 9mm، ایک عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی نصر اللہ نے گرفتار ملزم ہا رون یو سف کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، ہو می سائیڈ یو نٹ کے انسپکٹر ارشد علی نے گرفتار ملزم شعیب کے انکشاف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل خنجر بر آمد کرلیا،تھانہ سہالہ پولیس کے اے ایس آئی اورنگزیب ملزم محمد شہزاد کو گرفتار کر کے 20لیٹر شراب بر آمد کرلی ، ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اعلیٰ کا رکر دگی کوسراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کااعلان کیا ہے، انہو ں نے تما م ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کا رروائیاں جا ری رکھی جا ئیں ، پٹر ولنگ کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ، مشکو ک ومشتبہ عناصر کی کڑی نگر انی کی جا ئے اور جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر کو ششیں بر و ئے کا ر لا ئی جا ئیں

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں