وزیراعلیٰ بلوچستان کی معروف قوال امجدصابری کے قتل کی شدیدمذمت

کوئٹہ(پی ایف پی ) وزےراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے معروف نعت خواں اور قوال امجد صابری کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدےد مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے تعزےتی بےان مےں کہا کہ امجد صابری ایک نامور نعت خواں اور بےن الاقوامی شہرت کے حامل فنکار تھے جن کی کمی اےک طوےل عرصہ تک محسوس کی جاتی رہے گی وزےراعلیٰ نے مرحوم امجد صابر کے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزےت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمےل کی دعا کی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں