وزارت اطلاعات کے چھوٹے افسر کے آنکھوں کے اشارے خالد شہنشاہ کی یاد تازہ ہو گئی

اسلام آباد(پی ایف پی)وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کی میڈیاسے گفتگو کے دوران پریس انفارمیشن کے ایک چھوٹے افسر کی خالد شہنشاہ کی طرز پر آنکھوں کے اشارے اور جگت بازیاں وفاقی وزیر کے حسن گفتگو کو گہنانے لگی ہیں۔منگل کو سرکاری ٹی وی پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران انکی پیٹھ کے پیچھے پی آئی ڈی کے ایک آفیسر مقبول احمد نے دوسرے ساتھی کو کیمرے میں جگت بازی اور آنکھوں کے اشاروں سے کچھ کہہ رہے تھے جس سے ایسا محسوس ہوا کہ سرکاری افسر اپنے وزیرسے تنگ ہیں۔خدانخواستہ لیاقت باغ جیسا بھی سانحہ بھی رونما ہو سکتا ہے اور پھر خالد شہنشاہ جیسے اشارے مروا بھی دیتے ہیں۔وزارت اطلاعات و نشریات کو فوری ایکشن لیکر کئی سالوں سے وزرا اور انکے فنڈز سے انجوائے کرنےوالے افسران کواب کسی اور جگہ تبدیل کر دینا چاہیئے تاکہ نئے لوگوں کو آگے آنے کا موقع دیا جا سکے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں