نارووال کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جاچکے، رفاقت علی نسوآنہ

نارووال(پی ایف پی)ڈی سی او نارووال رفاقت علی نسوآنہ نے کہا ہے کہ شہریو ں کی جان ومال سے بڑھ کر قیمتی کوئی شے نہیں ، ضلع نارووال کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جاچکے ہیں ۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پو ری طرح تیار ہیں ۔ انہو ں نے ان خیالات کا اظہار تحصیل ظفروال کے موضع جستی والا کے قریب نالہ ڈیک پر واقع حفاظتی بند کی انسپکشن کے موقع پر لاہور سے آنیوالے الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اے ڈی سی طارق کریم کھو کھر ، ایکسین ایری گیشن و فلڈ بند ڈویثرن محمد ارشد چوہدری ودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ڈی سی او نارووال نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ بارانی اور ندی نالوں پر مشتمل ایریا ہونے کی بنا پرضلع نارووال مو ن سو ن سیزن کے دور ا ن سیلا ب کے خطر ے سے دو چار رہتا ہے ۔اللہ تعا لی کے فضل و کر م سے پچھلے سا ل ہما را ضلع سیلا ب سے محفو ظ رہا جس کی بڑ ی و جو ہا ت میں سے ایک یہ تھی کہ ضلع نارووا ل کے لیے فلڈ ایکشن پلا ن تشکیل دے کر تما م متعلقہ محکمہ جا ت کو ان کی ذمہ داریا ں سو نپ دی گئی تھیں جن کی رو شنی میں ہر ایک محکمے نے قبل از و قت تما م ضرور ی انتظا ما ت مکمل کر نے کے ساتھ مر بو ط اندا ز میں بہتر ین کار کر د گی کا مظا ہر ہ کیا ۔
dco
انہو ں نے بتا یا کہ پچھلے سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی فلڈ ایکشن پلا ن 2016 تر تیب دے کر ریسکیو 1122،شہر ی دفا ع ایر ی گیشن ،روڈزو بلڈ نگ ،زرا عت و لا ئیو سٹا ک ،صحت ، تعلیم ،ریو نیو،وا پڈا ،پو لیس و دیگر محکمہ جا ت کو قبل از و قت تما م ذمہ دار یا ں تفو یض کی جا چکی ہیں اور کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے انہیں مطلو بہ تما م ضرور ی سا زو سا ما ن سے پو ر ی طر ح لیس کیا جا چکا ہے ۔ ڈی سی او نا رووا ل نے میڈیا نما ئندو ں کو آگا ہ کیا کہ ضلع نا رووا ل کی تحصیل ظفرو ا ل میں نا لہ ڈیک پر وا قع چہور جیستی وا لہ پر 9۔کروڑ19۔لا کھ رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو نے وا لے 25 :12۔کلو میٹر طو یل حفا ظتی پشتہ جا ت اور تحصیل شکر گڑ ھ کے دیہی علا قہ جا ت میں سے گز ر نے وا لے نا لہ بئیں پر تعمیر کر دہ چکڑا بند کی تعمیر و مر مت کا کا م تکمیل کے آخر ی مر ا حل میں ہے۔ نا لہ ڈ یک کا سیلا بی پا نی اورضلع نا رووا ل کے قصبے بد و ملہی کے گر دو نو ا ح کا بر سا تی پا نی قر یب و دور کے د یہا ت تک ما ر کر تا تھا جس کی تبا ہ کا ریو ں کو ر وکنے کے لیے ایم آر لنک کینا ل کے سا تھ سا تھ 15۔کر وڑ رو پے کی لا گت سے 6 ۔ کلو میٹر پر مشتمل ایک سا ئیڈ ڈر ین کی تعمیر تقر یبا مکمل کیا جا رہا ہے جس سے تحصیل ظفر وا ل کے جیستی وا لہ او نچا ، جیستی وا لہ نینواں، کملے ،بھا گ ،بیلے ،لا لہ ،بہلو ل پور ،قلعہ احمد آبا د ، بدو ملہی و دیگر پر مشتمل ضلع نارووا ل کے گر دو نو ا ح کے 250 کے لگ بھگ دیہا ت اور تقر یبا 55ہزا ر ایکٹر زر عی ارا ضی و فصلا ت سیلا ب کی تبا ہ کا ر یوں سے محفو ظ ہو جا ئیں گے ۔ ڈ ی سی او رفا قت علی نسو آ نہ نے مز ید بتا یا کہ ڈی سی او نار ووا ل کے کیمپ آفس میں ایک ڈ سٹر کٹ فلڈ رو م قا ئم کیا گیا ہے جس کے ٹیلی فو ن نمبر0542-920122اور فیکس نمبر 0542-920121ہیں اورکنٹر و ل رو م کھلا رہے گا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں