میونخ حملے کی تحقیقات جاری، ایک افغان لڑکا گرفتار

میونخ( پی ایف پی )میونخ میں جمعے کی شام ہوئی خونریز شوٹنگ کے سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے ایک سولہ سالہ افغان لڑکے کو حراست میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر حملہ آور کا دوست بتایا گیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ شاید اس لڑکے کو حملہ آور کے منصوبے کا علم تھا۔ گزشتہ جمعے کے روز ایک اٹھارہ سالہ لڑکے نے میونخ کے ایک مصروف مقام پر فائرنگ کرتے ہوئے نو افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے میں یہ ایرانی نڑاد جرمن شہری خود بھی مارا گیا تھا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں