کوئٹہ (پی ایف پی )جمعیت کے سربراہ مولانافضل الرحمن سے گزشتہ روزاسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانامحمدخان شیرانی اورسینیٹر حافظ حمداللہ نے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی اورانہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباددی- درین اثناء ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری سعودی عرب کے شاہی مہمان نوازی پردوبارہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔
