ملک کے ادارے تباہ ، شریف آدمی کا تھانہ میں داخلہ بند ہے،ریاض فتیانہ

تاندلےانوالہ(پی ایف پی )سابق ایم این اے چیر مین عوام لیگ ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ادارے تباہ ہیں شریف آدمی کا تھانہ میں داخلہ بند ہے اور عزت نفس مجروع کی جارہی ہے عدالتی معاشی نظام تباہ ہوچکا ہے ہر کوئی اپنے آپ کو غیرمحفوظ سمجھتا ہے ڈکیتی سمیت تمام جرائم خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں-
ایٹمی طاقت کے باوجود دنیامیں ہمیں بھکاری کے طورپر جاناجاتا ہے کوئی مذہبی رواداری نہیں رہی۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دو جماعتیں ہیں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن جو کہ بد قسمتی سے لےڈرشپ سے محروم ہے نہ حب وطنی ہے پی ٹی آئی سے مایوس ہوا ہوں اور عمران خان چند افراد کے گھیر ے میں پھنس چکے ہیں –

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں